جمعرات اور جمعے کو موسم کیسا رہے گامحکمہ موسمیات نے بتادیا

موسم

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع جز وی ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور … Read more