حضور کریمﷺ کا نمازجنازہ کس نے پڑھایاتھا؟

نمازجنازہ

حضور ﷺ کا ”نماز جنازہ“ نہیں ہوا کیونکہ نماز جنازہ میں ”امام“، چار تکبیریں اور مخصوص دعائیں پڑھتا ہے، البتہ حضور ﷺ پرسب کے سب صحابہ نے”یصلون“ یعنی درود و سلام پڑھا ہے۔ مستدرک حاکم 4455 ”آپ ﷺ نے فرمایا: جب تم مجھے غسل دے دو تو باہر چلے جانا۔۔ سب سے پہلے مجھ پر … Read more