رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

اس تحریر میں ہمارے آقا حضرت نبی کریم ﷺ کا ایک پیارا سا فرمان شیئر کیاجارہا ہے۔حضرت عبداللہ ابن مسعود ؓ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جو شخص فجر کی نماز جماعت سے پڑھتا ہے اور اسی جگہ بیٹھ کر سورہ انعام کی شروع سے تین آیتیں پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

عن أبي أمامة الباهلي -رضي الله عنه- مرفوعاً: «أنا زعيم ببيت في رَبَضِ الجنة لمن ترك المِرَاءَ وإن كان مُحِقًّا، وببيت في وسط الجنة لمن ترك الكذب وإن كان مازحاً، وببيت في أعلى الجنة لمن حَسَّنَ خلقه» [حسن.] – [رواه أبو داود.] ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

ایمان کی بہت زیادہ شاخیں ہیں، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ ایمان جب تنہا ذکر ہو تو پورے دین اسلام کو شامل ہوگا، نبی کریم ﷺنے ایمان کی شاخیں اجمالی اور تفصیلی طورپر بیان فرمائی ہیں، اجمالی بیان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے’ وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں۔ :ہ (Qur’an 2:141) تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ان کے لیے ان کے عمل ہیں اور تمہارے لیے تمہارے عمل ہیں اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

’’ اللہ عزوجل دو بندوں کو دیکھ کر ہنستا ہے کہ ایک نے دوسرے بندے کو قتل کیا، پھر دونوں جنت میں گئے۔‘‘ لوگوں نے عرض کی کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ کیسے ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتے ہوئے … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: جس دن گرمی ہو، اس دن آدمی یہ دعا پڑھے: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، مَا أَشَدَّ حَرَّ هَذَا الْيَوْمِ، اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنْ حَرِّ جَهَنَّمَ (اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، آج کتنی گرمی ہے، اے اللہ تو مجھے جہنم … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

مختلف انسان مختلف قسم کی پریشانیوںمیں گرفتار ومبتلا رہتے ہیں:کسی کوجانی پریشانی لاحق ہوتی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہوتی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں تو کوئی عزیز واقارب اور دوست واحباب سے شاکی۔ تقریباً … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

حضرت یحییٰ بن ایوب خزاعی سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک پرہیز گار جوان تھا، وہ مسجد میں گوشہ نشین رہتا تھا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ شخص بہت پسند تھا۔ اس جوان کا بوڑھا باپ زندہ … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

آیات اور روایات کے مطابق قبر وہی برزخ ہے۔ یہ قبر جو کہ ایک گھاٹی اور گھاؤ ہے اور ہمارے مادی بدن کو اس میں رکھا جاتا ہے جب بدن اس میں مستقر ہو جاتا ہے تو اس کا دنیائی نظام سے کوئی رابطہ نہیں رہتا ہے اور ایک نئے نظام کا آغاز ہو جاتا … Read more

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

رسول اکرم

رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے : ”پانچ چیزوں سے پہلے پانچ چیزوں کو غنیمت جانو :بڑھاپے سے پہلے جوانی کو ، بیماری سے پہلے تندرستی کو ، فقر وافلاس سے پہلے رزق کی کشادگی کو ، مصروفیت سے پہلے فرصت یا فراغت کو اور موت سے پہلے زندگی کو ‘‘ (شرح السنہ للبغوی :4021)۔ … Read more